ایشین بریڈمین ظہیرعباس بیمار،ہسپتال داخل
| | | |

ایشین بریڈمین ظہیرعباس بیمار،ہسپتال داخل

لندن،کرک اگین رپورٹ Getty Images,File Photo ایشین بریڈ مین ظہر عباس بیمار ہوگئے ہیں،لندن ہسپتال داخل ہوگئے ہیں۔ان کے بیٹے نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرکے لکھا ہے کہ  ظہیر عباس کی طبعیت ناساز ہے،وہ لندن کےہسپتال میں زیر علاج ہیں،انہوں نے پاکستانی عوام اور مداحوں سے انکی صحت یابی کی دعا کی درخواست کی…