کرکٹ ورلڈکپ،آج افغانستان چوتھے سابق ورلڈچیمپئن آسٹریلیاکو ہراپائے گا یا نہیں
| | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ،آج افغانستان چوتھے سابق ورلڈچیمپئن آسٹریلیاکو ہراپائے گا یا نہیں

  ممبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ،آج افغانستان چوتھے سابق ورلڈچیمپئن آسٹریلیاکو ہراپائے گا یا نہیں۔آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان،2015 کے ورلڈکپ میں ڈیوڈ وارنر کی سنچری،آسٹریلیا کے 417 رنز۔2019 ورلڈکپ میں 15 اوورز قبل ہدف پورا۔یہ تاریخ ہے ،کیا دن اور حالات بھی وہیں ہیں؟ایسا ہرگز نہیں ہے۔ اس بات کا کوئی امکان نہیں ہے کہ 2023…