ٹریوس ہیڈ کا سر ویسٹ انڈین بائولرزکے سامنے جھک گیا،بد ترین ہزیمت
| | |

ٹریوس ہیڈ کا سر ویسٹ انڈین بائولرزکے سامنے جھک گیا،بد ترین ہزیمت

برسبین،کرک اگین رپورٹ Getty Images آئی سی سی ورلڈکپ فائنل کے ہیرو ٹریوس ہیڈ کےساتھ ویسٹ انڈیز جیسی ٹیم کی بہت ہی بری۔ایسی ٹیم جس نے ورلڈکپ ہی نہ کھیلا ہو،اس کے خلاف ٹریوس ہیڈ کا سر جھک گیا۔برسبین ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں بھی صفر پر آئوٹ ہوگئے۔اپنی ٹیم کو مشکل میں ڈال گئے…