ایڈیلیڈ اوول کے پچ ماسٹر کی کل پاکستان آمد
| | | | |

ایڈیلیڈ اوول کے پچ ماسٹر کی کل پاکستان آمد

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز Image by PCB ایڈیلیڈ اوول کے ہیڈ کیوریٹر، ڈیمیئن ہوف 15 جولائی بروز جمعہ کو لاہور پہنچیں گے۔ وہ 28 جولائی تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ اس دوران وہ کراچی، ملتان اور راولپنڈی بھی جائیں گے۔ کائونٹی کرکٹ،محمد عباس کی ایک اور شاندار پرفارمنس معروف ڈیمیئن ہوف اس فیلڈ…