میلبرن ٹیسٹ کا تیسرا روز تمام،ناک پر دم کرنے والے مارش اور سمتھ بھی آئوٹ
| | | |

میلبرن ٹیسٹ کا تیسرا روز تمام،ناک پر دم کرنے والے مارش اور سمتھ بھی آئوٹ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ میلبرن ٹیسٹ کا تیسرا روز تمام،ناک پر دم کرنے والے مارش اور سمتھ بھی آئوٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے سٹیون سمتھ اور مچل مارش کو ان کی سخت مزاحمت کے بعد میدان بدر کردیا لیکن آسٹریلیا 16 رنز وکٹ کی بدترین پوزیشن سے اب 187 رنز6 وکٹ…