شنیرا اکرم گولڈن اور سبز ساڑھی میں چاند دیکھنے کہاں پہنچیں
| | | | |

شنیرا اکرم گولڈن اور سبز ساڑھی میں چاند دیکھنے کہاں پہنچیں

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ ملکہ برطانیہ کی سالگرہ تقریب میں شریک ہوگئی ہیں۔آسٹریلین نژاد شنیرا اکرم نے ساڑھی پہن رکھی تھی اور  نہایت اہتمام کے ساتھ کراچی میں یوکے،پاکستان کے زیر انتظام تقریب میں شریک ہوئیں۔ شان مسعود کے بلے سے ٹی 20 رنز جھڑنے لگے،مسلسل…