ڈویژنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کا ملتان چیمپئن
| | |

ڈویژنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کا ملتان چیمپئن

ملتان،کرک اگین رپورٹ ملتان ڈویژن نے سدرن پنجاب ڈویژنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈیرہ غازی خان ڈویژن کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 106 رنز کا ہدف 25.1 اوورز میں محض 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اوپنر…