انڈر 19 ورلڈ کپ پر کورونا کا بڑا اٹیک،2 میچز منسوخ،پاکستان کا کوارٹر فائنل جاری
| | |

انڈر 19 ورلڈ کپ پر کورونا کا بڑا اٹیک،2 میچز منسوخ،پاکستان کا کوارٹر فائنل جاری

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ File Photo انڈر 19 ورلڈ کپ کےا ختتامی مراحل میں کووڈ کا بڑا حملہ،آئی سی سی ایونٹ میں ایک ہی ٹیم کے 9 پلیئرز کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آگئے،جس کے بعد ٹورنامنٹ کے 2 میچز منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل،پاکستان کا غلط فیصلہ،آتے ہی مار…