مکی آرتھر کا آسٹریلین کوچ کے استعفے پر ذو معنی رد عمل
| | |

مکی آرتھر کا آسٹریلین کوچ کے استعفے پر ذو معنی رد عمل

  کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے مستعفی ہونے والے کوچ جیسٹن لینگر کے حوالہ سے پاکستان کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر میدان میں آگئے۔ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے اپنے رد عمل سے کوئی پرانا غصہ بھی نکالا ہے اور کہا کسی اور کو ہے۔سنایا کہیں اور ہے۔ بریکنگ نیوز،کرکٹ آسٹریلیا اور ہیڈ کوچ میں…