زمبابوے کمزور حریف سے ہارگیا،افغانستان کے خلاف سیریز شیڈول
| | | |

زمبابوے کمزور حریف سے ہارگیا،افغانستان کے خلاف سیریز شیڈول

ہرارے،کرک اگین سپیشل رپورٹ Twitter Image زمبابوے کمزور حریف سے ہارگیا،ٹیسٹ افغانستان کے خلاف سیریز شیڈول۔زمبابوے ٹیم ٹی 20 سیریز ہارگئی۔5ویں اور فیصلہ کن میچ میں نمیبیا نے معمولی اسکور کا بھی کامیاب دفاع کیا اور کرکٹ کی پرانی ٹیم کے گھر میں جاکر تاریخی ٹی 20 سیریز جیت لی ہے۔ عمران خان کا قوم…