انگلینڈ کا اگلا 4 سالہ کرکٹ شیڈول،پاکستان سے متعدد ٹاکرے،مکمل تفصیلات
| | | |

انگلینڈ کا اگلا 4 سالہ کرکٹ شیڈول،پاکستان سے متعدد ٹاکرے،مکمل تفصیلات

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے اگلے ایف ٹی پی شیڈول کی تفصیلات آگئی ہیں۔پہلی مہم ایشز کی ہوگی۔ پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی 2024 کے موسم گرما میں شروع ہوں گے، جبکہ آسٹریلیا ستمبر میں پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی کے لیے دورہ کرے گا۔ آئرلینڈ، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ 2025…