پاکستان کی ایک سیریز ختم،ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کے متعلق احسان مانی کا بڑا بیان
| | | | | |

پاکستان کی ایک سیریز ختم،ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کے متعلق احسان مانی کا بڑا بیان

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی ایک سیریز ختم،ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کے متعلق احسان مانی کا بڑا بیان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک سیریز ختم کردی گئی ہے۔ایک روزہ میچز منسوخ ہوگئے ہیں۔پی سی بی نے اس کی آفیشل تصدیق تو نہیں کی ہے لیکن میڈیا ذرائع نے یہی دعویٰ کیا ہے۔ادھر سابق پی سی بی چیئرمین احسان…