کم ترین اسکور پر ٹائی میچ کا نیا ریکارڈ
| | |

کم ترین اسکور پر ٹائی میچ کا نیا ریکارڈ

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 کرکٹ میں کم ترین اسکور پر ٹائی میچ کا نیا ریکارڈ بن گیا،ساتھ میں ایسا میچ جو مجموعی طور پر 10 اوورز سے اوپر چلا گیا ہو۔میچ اگر چہ کلب کرکٹ کا تھا لیکن ٹی 20 تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کم مجموعے کے ساتھ میچ ٹائی…