آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ،وسیم اکرم کس کے حامی،پاکستانی کس کے ساتھ
| | | | | | | | |

آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ،وسیم اکرم کس کے حامی،پاکستانی کس کے ساتھ

دبئی،کرک اگین رپورٹ File Photo وسیم اکرم نے کہا ہے کہ فائنل میں وہی ٹیمیں آئی ہیں جو اچھا کھیلیں۔پرابلم یہ ہے کہ ٹاس کا نتیجہ 70 فیصد میچ کا فیصلہ کردیتا ہے۔ایسے میں اب کیا کہیں۔بعد والی بیٹنگ سائیڈ فائدے میں رہتی ہے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی میڈٖیا سے بات کرتے ہوئے…