شوہر عظیم،بابر اور امام شادی سے پریشان،سرفراز گولی کے حق میں
| | | |

شوہر عظیم،بابر اور امام شادی سے پریشان،سرفراز گولی کے حق میں

  لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ شوہر عظیم،بابر اور امام شادی سے پریشان،سرفراز گولی کے حق میں۔ کرکٹرز بھی اچھی خاصی مزاحیہ بات کرجاتے ہیں۔سابق کپتان سرفراز احمد نے ایک شاندار تصویر کے ساتھ ایسا ٹوئٹ کیا کہ اس میں گولی مارنے کی دھمکی موجود ہے لیکن معاملہ سیدھا سا مزاحیہ سا ہے۔ادھر امام الحق اور بابر…

ٹیسٹ سیریز،پہلے ون ڈے میں شکست،سیریز برابری پر کیا ہورہا،میچ فنشرکہاں
| | | | | |

ٹیسٹ سیریز،پہلے ون ڈے میں شکست،سیریز برابری پر کیا ہورہا،میچ فنشرکہاں

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ سیریز،پہلے ون ڈے میں شکست،سیریز برابری پر کیا ہورہا،میچ فنشرکہاں۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز سے شکست کے بعد پہلا ون ڈے میچ کھیلا۔ٹیسٹ سیریز ہاردی۔پہلا ون ڈے بھی ہارگیا۔اب دوسرے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے ساتھ سیریز میں واپسی کی ہے۔لاہور کے دوسرے ون ڈے میچ میں…

پاکستان کا لاہور میں خوشی سے منڈلاتے کینگروز کا غضب شکار،سیریز برابر
| | | | |

پاکستان کا لاہور میں خوشی سے منڈلاتے کینگروز کا غضب شکار،سیریز برابر

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے آسٹریلیا کو خوش کرکے بری طرح مارڈا۔مہمان ٹیم دوسرے ایک روزہ میچ میں پہلے سے زیادہپاکستان کا لاہور میں خوشی سے منڈلاتے کینگروز کا غضب شکار،سیریز برابر۔  اسکور کرکے خوش فہمی میں رہی۔شاہین نے قذافی  اسٹیڈیم لاہور میں منڈلاتے کینگروز کو دبوچا اور روند ڈالا۔دوسرے ون ڈے میں 6 وکٹ…

امام الحق کی خود غرضانہ اننگز پر اب انضمام کیا کہتے،حسن علی  کس کی پرچی
| | | | | |

امام الحق کی خود غرضانہ اننگز پر اب انضمام کیا کہتے،حسن علی کس کی پرچی

لاہور،کرک اگین رپورٹ امام الحق کی خود غرضانہ اننگز پر اب انضمام کیا کہتے،حسن علی کس کی پرچی۔انضمام الحق کا بابر اعظم سمیت تمام پلیئرز پر ہمیشہ ایک موقف رہا ہے کہ پلیئر صرف سنچری کے لئے مت کھیلے بلکہ ثابت کرے کہ وہ فنشر بھی ہے۔سابق کپتان نے اپنے اس  موقف میں گزشتہ 2…

پیٹ کمنز  8 ہتھیار استعمال  کرکے بھی فیل،پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے نام،
| | | | |

پیٹ کمنز 8 ہتھیار استعمال کرکے بھی فیل،پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے نام،

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز ناکامی،پاکستانی بیٹرز نے دن بھر کی بیٹنگ میں کینگروز کو تھکا مارا۔کینگروز 90 اوورز کے کھیل میں صرف ایک وکٹ لے سکے۔اس کے بعد ہر حربہ ناکام گیا،نئی بال سے بھی کوئی کامیابی نہیں ملی۔ پشاور دھماکا،کرکٹ آسٹریلیا کا سیریز اور…

راولپنڈی ٹیسٹ کی وسل بج گئی،ٹاس بابر کا،پاک آسٹریلیا ٹیموں کی رونمائی،حیران کن سلیکشن
| | | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ کی وسل بج گئی،ٹاس بابر کا،پاک آسٹریلیا ٹیموں کی رونمائی،حیران کن سلیکشن

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ کی وسل بج گئی،ٹاس بابر کا،پاک آسٹریلیا ٹیموں کی رونمائی،حیران کن سلیکشن۔وسل بج گئی،تمام خرات ،خدشات،خوف دور۔پاکستان اور آسٹریلیا کی تاریخی ٹیسٹ سیریز کا آغاز ہوگیا ہے۔راولپنڈی میں پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔اس سے قبل کرکٹ آسٹریلیا کے چیف نک ہاکلے اور کرکٹرز آسٹریلیا ایسوسی ایشن کے ہیڈ گرین…

امام الحق کے ساتھ ہاتھ ہوگیا،نیا ڈیبیو،پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ شروع،ٹاس میں ہار
| | | | | | |

امام الحق کے ساتھ ہاتھ ہوگیا،نیا ڈیبیو،پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ شروع،ٹاس میں ہار

چٹاگانگ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے خود بیٹنگ کا اعلان کیا ہے،یہ بات پاکستانی ٹیم کے لئے بڑے خطرے سے کم نہیں ہوگی،اب ضروری یہ ہے کہ ٹیم پہلی اننگ میں بنگلہ دیش کو جلدآئوٹ کردے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین…