متعدد پلیئرز کے کووڈ ٹیسٹ مثبت،بھارت ویسٹ انڈیز میچز متاثر ہونے کا امکان
| | |

متعدد پلیئرز کے کووڈ ٹیسٹ مثبت،بھارت ویسٹ انڈیز میچز متاثر ہونے کا امکان

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ File photo انٹرنیشنل کرکٹ پر کورونا کا خوفناک حملہ،متعدد  پلیئرزو کوچنگ اسٹاف کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا،تمام کو آئی سولیشن میں بھیج دیا گیا ہے،اس کے ساتھ ہی شیڈول میچز متاثر ہوسکتے ہیں،اس کا انحصار کووڈ کے اگلے رائونڈ پر ہوگا،چند گھنٹوں میں اہم اعلان متوقع ہے۔ سلمان بٹ کو سرفراز…