پاکستانی پلیئرز کو بھارت میں کھیلنے کی دعوت،ڈرافٹ میں شامل
| | | | | |

پاکستانی پلیئرز کو بھارت میں کھیلنے کی دعوت،ڈرافٹ میں شامل

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ لیجنڈز  لیگ کرکٹ کے منتظمین نے پاکستانی پلیئرز کو بھارت میں آنے کی حامی بھرلی ہے،ساتھ میں کھیلنے کی دعوت دی ہے،اس میں ایک بے بسی کی مشروط بات ساتھ ہے۔کرک اگین کے مطابق ابتدائی لائن تیار ہے،دلچسپ کہانی ہوسکتی ہے۔ لیجنڈز لیگ کرکٹ اس سال کے شروع میں مسقط میں…