انڈر19 ورلڈکپ،پہلا سیمی فائنل آج،بینونی میں کس کیلئے کیسا بڑا خطرہ
| | | | |

انڈر19 ورلڈکپ،پہلا سیمی فائنل آج،بینونی میں کس کیلئے کیسا بڑا خطرہ

بینونی،کرک اگین رپورٹ انڈر19 ورلڈکپ،پہلا سیمی فائنل آج،بینونی میں کس کیلئے کیسا بڑا خطرہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بینونی میں منگل کو آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں بھارتی انڈر 19 کا مقابلہ جنوبی افریقہ انڈر 19 سے ہوگا۔ جونیئر ایشیائی حریف  اپنی شاندار جیت…