آئی پی ایل 2023 کا سنسنی خیز فائنل،دھونی ڈرامہ کے باوجود چنائی سپر کنگز چیمپئن
| | | |

آئی پی ایل 2023 کا سنسنی خیز فائنل،دھونی ڈرامہ کے باوجود چنائی سپر کنگز چیمپئن

    احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023 کا سنسنی خیز فائنل،دھونی ڈرامہ کے باوجود چنائی سپر کنگز چیمپئن بارش سے متاثرہ آئی پی ایل فائنل چنائی سپرکنگزنے جیت لیا ہے۔یوں ایم ایس دھونی کی قیادت میں چنائی چھٹی بار آئی پی ایل چیمپئن  ہوگئی ہے۔سنسنی خیز فائنل کا فیصلہ آخری بال پر…