بڑا اپ سیٹ،آئرلینڈ نے افغانستان کو پہلے ٹی 20 میں ہرادیا
| | |

بڑا اپ سیٹ،آئرلینڈ نے افغانستان کو پہلے ٹی 20 میں ہرادیا

بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ بڑا اپ سیٹ ہوگیا،آئرلینڈ نے افغانستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹ سے ہراکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کی ہے۔ افغانستان کی قدرے بہتر ٹیم کو آئرلینڈ میں سخت مزاحمت کا سامنا،ٹی 20 سیریز کا آغاز منگل کو بلفاسٹ میں پہلے میچ کے ساتھ ہوگیا ہے۔دونوں ٹیسٹ…