آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،پہلا کھلاڑی باہر،نام آگیا،ڈیوڈ وارنر کے بارے میں تجزیہ
| | | | |

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،پہلا کھلاڑی باہر،نام آگیا،ڈیوڈ وارنر کے بارے میں تجزیہ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ File Photo دورہ پاکستان سے آسٹریلیا کااہم پلیئر باہر ہوگیا ہے،اس طرح آسٹریلیا کے چند پلیئرزکی جانب سے باری باری دورے سے دستبرداری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،آسٹریلیا کرکٹ بورڈ اگلے چند دنوں میں پاکستان کے تاریخی دورے کے لئے ٹیم کا اعلان کرنے والا ہے،پیسر جائے رچرڈسن پاکستان آنے والے…