بگ بریکنگ نیوز،چند آسٹریلین کرکٹرز لاہور دھماکے سے خوفزدہ،دورے کے حوالہ سے نئی تجاویز
| | | | |

بگ بریکنگ نیوز،چند آسٹریلین کرکٹرز لاہور دھماکے سے خوفزدہ،دورے کے حوالہ سے نئی تجاویز

سڈنی ،کرک اگین رپورٹ Image source APP,File Photo آسٹریلیا کا دورہ پاکستان جوں جوں قریب آرہا ہے،اچھی خبروں کے ساتھ تشویشناک خبروں میں بھی اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔کرک اگین حسب سابق ایک بار پھر سب سے پہلے یہ خبر دے رہا ہے کہ آسٹریلیا کے کھلاڑی دورہ پاکستان کےحوالہ سے خوف کا شکار ہوگئے…