انڈر 13 اور انڈر 16 ٹورنامنٹس فوری معطل،کرکٹ کے لئے الارم
| | |

انڈر 13 اور انڈر 16 ٹورنامنٹس فوری معطل،کرکٹ کے لئے الارم

    لاہور،17 جنوری،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نےکراچی اور ملتان میں جاری نیشنل انڈر 13 اور نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹس معطل کردئیے ہیں۔ معطلی کی وجہ کراچی اور ملتان میں جاری ٹورنامنٹس میں زائد العمر کھلاڑیوں کی شرکت ہے۔ یہ انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹورنامنٹس پی سی بی کے…

پیٹ کمنز کا دورہ پاکستان پر ایک اور اہم بیان
| | | | | |

پیٹ کمنز کا دورہ پاکستان پر ایک اور اہم بیان

  سڈنی،کرک اگین رپورٹ ایشز جیتنے کے بعد اہم کھلاڑی کا پاکستان کے لئے خاص اعلان،آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے امکانات یقینی ہوگئے ہیں۔آسٹریلیا کے لئے نئے کپتان کی تقرری پاکستان کے لئے مفید ثابت ہوئی ہے۔ فاسٹ باؤلر اور آسٹریلیا کے نئے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ وہ دورہ پاکستان…

سڈنی تھنڈر کے نامور کوچ کا محمد حسنین کے بارے میں نیا انکشاف
| | | | | | |

سڈنی تھنڈر کے نامور کوچ کا محمد حسنین کے بارے میں نیا انکشاف

  سڈنی۔کرک اگین رپورٹ سڈنی تھنڈر کے کوچ ٹریور بلیسز پاکستانی پیسر محمد حسنین کے گرویدہ ہوگئے۔نوجوان بائولر کے لئے تاریخی الفاظ ادا کئے ۔بگ بیش لیگ کے چند میچز میں شرکت سے حسنین کو بہت کچھ مل گیا۔یہ ایسی سند ہے کہ جو ان کے کام آئے گی۔ بلیسز کہتے ہیں کہ محمد حسنین…

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان ٹاس ہار گیا،پہلے کیا
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان ٹاس ہار گیا،پہلے کیا

  ٹرینیڈاڈ انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان  کر دیا ہے ۔ پاکستان کے لئے پہلے بیٹنگ چیلنج سے کم نہ ہوگی۔ مزید تفصیلات آنے کو ہیں۔

پی سی بی پر کورونا کا حملہ،حفیظ کو لے کر وفاقی وزیر کا رمیز راجہ پر طنز،کرکٹرزکہاں سوئے
| | | | | | | | |

پی سی بی پر کورونا کا حملہ،حفیظ کو لے کر وفاقی وزیر کا رمیز راجہ پر طنز،کرکٹرزکہاں سوئے

  کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل سے قبل ہی سی بی پر کورونا کا حملہ۔اسٹاف اور گرائونڈز مین کے 10 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔سب کو قید ہوگئی ہے وفاقی وزیر علی خان ترین نے رمیز راجہ کو سنادیں۔سوشل میڈیا ٹوئٹر پر حکومتی وزیر نے ریٹائرمنٹ لینے والے پلیئر محمد حفیظ کی…

شائقینِ پی ایس ایل 7 کے لیے ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں دیں گے
| | | | |

شائقینِ پی ایس ایل 7 کے لیے ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں دیں گے

لاہور، 17 جنوری ،پی سی بی پریس ریلیز PCB Image پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں کرکٹ فینز دیں گے۔ 27 جنوری سے شروع ہونے والی لیگ کا پہلا مرحلہ کراچی اور دوسرا لاہور میں کھیلا جائے گا۔…

این سی اے اجلاس کے بعد پی ایس ایل کے نئے فیصلے
| | | | |

این سی اے اجلاس کے بعد پی ایس ایل کے نئے فیصلے

  کراچی کرک اگین این سی اے اجلاس کے بعد پاکستان سپر لیگ 7 کے حوالہ سے کچھ فیصلے ہوئے ہیں ۔ معتبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ غیر ملکی کوچنگ اسٹاف و دیگر عملہ پاکستان آنا شروع ہوگیا ہے اور جو باقی ہیں ان کو بھی فوری بلالیا گیا ہے۔ براڈ کاسٹنگ کا…

کوہلی نے بطور کپتان 100 ویں الوداعی ٹیسٹ کی پیشکش مسترد کردی
| |

کوہلی نے بطور کپتان 100 ویں الوداعی ٹیسٹ کی پیشکش مسترد کردی

  کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی بطور کپتان جب مستعفی ہوئے تو اپنے ٹیسٹ کیریئر کے اعتبار سے وہ 99 پر آؤٹ ہوئے ہیں۔بھارتی بورڈ نے انہیں بطور کپتان اپنے کیریئر کی ٹیسٹ سنچری مکمل کرنے کی پیشکش کی تو کوہلی نے اسے مسترد کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کوہلی نے ہفتہ کو…

ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل،آئرش ٹیم کی تیسری پوزیشن،پاکستان 8ویں نمبر پر
| | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل،آئرش ٹیم کی تیسری پوزیشن،پاکستان 8ویں نمبر پر

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں آئرلینڈ ٹیم کا سکہ چل رہا ہے۔جنوبی افریقا اور زمبابوے کے خلاف سیریز برابر کرنے کے بعد آخر کار اس نے ویسٹ انڈیز میں ایک روزہ سیریز بھی جیت لی ہے،اس کامیابی کے ساتھ ہی ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی حیران کن…

ویسٹ انڈیز کرکٹ کی کنگسٹن میں تدفین،آئرلینڈ نے تاریخی ون ڈے سیریز جیت لی
| | |

ویسٹ انڈیز کرکٹ کی کنگسٹن میں تدفین،آئرلینڈ نے تاریخی ون ڈے سیریز جیت لی

کنگسٹن جمیکا،کرک اگین رپورٹ twitter Image یہ 2007 کے ورلڈ کپ کی بات ہے،جب آئرلینڈ نے اسی سبائنا پارک میں پاکستان کے خلاف تاریخی جیت رقم کرکے پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر کیا تھا،آج 15 سال بعد اسی میدان میں اس نے ویسٹ انڈیز ٹیم کی اسی انداز میں تدفین کی ہے۔ ویسٹ انڈیز…

انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج 3 میچ،پاکستان زمبابوے کا مقابلہ اہم
| | | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج 3 میچ،پاکستان زمبابوے کا مقابلہ اہم

ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج 17 جنوری کو 3 میچز کھیلے جارہے ہیں،اس سے قبل کرک اگین پاکستان کے میچ کی الگ سے سٹوری دے چکا ہے۔یہاں اس سمیت مزید 2 میچزکا ذکر ہوگا۔ سب سے پہلے میزبان ٹیم کا ذکر کرتے ہیں۔ویسٹ انڈیز ٹیم…

دورہ پاکستان،ایشز ختم ہوتے ہی آسٹریلین کرکٹرز کی میٹنگ،اہم انکشافات
| | | | | | |

دورہ پاکستان،ایشز ختم ہوتے ہی آسٹریلین کرکٹرز کی میٹنگ،اہم انکشافات

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ file Photo دورہ پاکستان،ایشز ختم ہوتے ہی آسٹریلین کرکٹرز کی میٹنگ،اہم انکشافات۔انگلینڈ کے خلاف تاریخی ایشز سیریز جینے والی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے میچ کے بعد اپنے ہڈ کوچ ،کوچنگ اسٹاف اور کرکٹ آسٹریلیا کے ایک ممبر کے ساتھ دورہ پاکستان کے حوالہ سے اہم میٹنگ کی ہے۔ہوبارٹ میں اتوار کو آسٹریلیا…