آئی پی ایل پلے آف،اب 5میچز باقی،7 امیدوار،کس کو خطرہ،کون پکا،مکمل جائزہ
| | | |

آئی پی ایل پلے آف،اب 5میچز باقی،7 امیدوار،کس کو خطرہ،کون پکا،مکمل جائزہ

کرک اگین خصوصی رپورٹ آئی پی ایل پلے آف،اب 5میچز باقی،7 امیدوار،کس کو خطرہ،کون پکا،مکمل جائزہ۔آئی پی ایل 2023 کے اب 5 میچز ہی باقی ہیں۔پلے آف کے لئے صورتحال نہایت ڈرامائی ہوگئی ہے۔سوائے ایک ٹیم کے باقی 7 امیدوار ٹییمیں ابھی بھی کوشاں ہیں،سب کا ایک ایک میچ باقی ہے۔2 ٹیمیں دہلی اور سن…

پاکستان سے باہمی سیریز،بھارت کا جواب آگیا،اصل نتیجہ ابھی جان لیں
| | | | |

پاکستان سے باہمی سیریز،بھارت کا جواب آگیا،اصل نتیجہ ابھی جان لیں

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ابتدائی طور پر پاکستان کے خلاف کسی بھی باہمی سیریز،ٹیسٹ،ون ڈے یا ٹی 20 سیریز کھیلنے سے فی الحال انکار کیا ہے۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق بھارتی بورڈ سیکرٹری جے شاہ کہتے ہیں کہ ہماری ٹیبل یا پائپ…

آئی پی ایل 2023،دہلی نے باہر ہوکر پنجاب کو بھی پلے آف سے باہر نکال پھینکا
| | | |

آئی پی ایل 2023،دہلی نے باہر ہوکر پنجاب کو بھی پلے آف سے باہر نکال پھینکا

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023،دہلی نے باہر ہوکر پنجاب کو بھی پلے آف سے باہر نکال پھینکا۔آئی پی ایل 2023 کے اہم ترین میچ میں دہلی کیپیٹلز نےپنجاب کنگز کی بینڈ بجادی۔دھرم شالہ میں کھیلے گئے میچ میں آئی پی ایل سے باہر ہونے والی سب سے پہلی سائیڈ تھی،آج تک پنجاب…

سوریا کمار کامضحکہ خیز سٹروک،پچپر اوندھے،ممبئی انڈینزجیتاہوامیچ ہارگئی
| | | |

سوریا کمار کامضحکہ خیز سٹروک،پچپر اوندھے،ممبئی انڈینزجیتاہوامیچ ہارگئی

لکھنو،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023 کے اہم ترین میچ میں ممبئی انڈینز کو 5 رنزکی سنسنی خیز شکست ہوگئی۔ٹیم جیتاہوا میچ ہارگئی۔یوں پلے آف تک رسائی مشکل میں پڑگئی ہے۔آخری اوور کرنے والے محسن خان نے باقی ماندہ 10 اسکور پر کیا کمال اوور ڈالا۔صرف 5 رنزدیئے۔سیٹ بیٹر ٹم ڈیوڈ 32 اورکیمرون گرین…

کرک اگین کی 14 مئی نیوز کی آج تصدیق،ایشیا کپ 2023 پر اہم اعلان ہوگیا
| | | | | | |

کرک اگین کی 14 مئی نیوز کی آج تصدیق،ایشیا کپ 2023 پر اہم اعلان ہوگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ کرک اگین کی 14 مئی نیوز کی آج تصدیق،ایشیا کپ 2023 پر اہم اعلان ہوگیا۔کرک اگین بریکنگ نیوز کی تصدیق ہونے لگی۔پاکستان کے نیشنل میڈیا پر آج ایک گھنٹہ قبل یہ خبریں بریک کی گئی ہیں کہ ایشیا کپ 2023 کے ہائبرڈ ماڈل کی توثیق 2 ممالک نے کردی ہے۔سری لنکا اور…

سنسنی خیزی مہنگی پڑگئی،آئرلینڈ بنگلہ دیش ون ڈے کا ڈرامائی اختتام
| | |

سنسنی خیزی مہنگی پڑگئی،آئرلینڈ بنگلہ دیش ون ڈے کا ڈرامائی اختتام

چیلمسفرڈ،کرک اگین رپورٹ Image by ESPN Cricinfo سنسنی خیزی مہنگی پڑگئی،آئرلینڈ بنگلہ دیش ون ڈے کا ڈرامائی اختتام۔کرکٹ بریکنگ نیوز بنتے بنتے رہ گئی۔وجہ یہ ہے کہ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئرلینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ایک جیتا ہوا میچ ہاردیا۔3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابری پر ختم کرنے کا…

آئی پی ایل2023،راشد خان کی4 وکٹیں،10 چھکے، طوفانی اننگ رائیگاں مگر کیسے
| | | | |

آئی پی ایل2023،راشد خان کی4 وکٹیں،10 چھکے، طوفانی اننگ رائیگاں مگر کیسے

ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل2023،راشد خان کی4 وکٹیں،10 چھکے، طوفانی اننگ رائیگاں مگر کیسے۔پہلے بائولنگ میں 4 وکٹیں،پھر بیٹنگ میں 79 رنزکی طوفان سے تیز اننگ  بھی فتح کی کنجی نہ بنی۔آئی پی ایل 2023،سوریاکمارکا لاٹھی چارج،ٹاپ ٹیم کی ٹھکائی،ممبئی ریس میں واپس۔لازمی جیت کے میچ میں ممبئی انڈینز نے آئی پی ایل 2023…

پی ایس ایل کا کمال،ڈیرن سیمی کو ویسٹ انڈیز کرکٹ کی کمان مل گئی
| | | |

پی ایس ایل کا کمال،ڈیرن سیمی کو ویسٹ انڈیز کرکٹ کی کمان مل گئی

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل کا کمال،ڈیرن سیمی کو ویسٹ انڈیز کرکٹ کی کمان مل گئی۔ورلڈکپ کے سال ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا بڑا اعلان۔ناراض بڑے نام کی خدمات حاصل۔پی ایس ایل کے تجربہ نے کام کردکھایا ہے۔ ڈیرن سیمی اب ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے ہیں۔یہ کرکٹ کی…

ایشیا کپ،پاکستان میں ممکنہ میچزکی تفصیل،اظہر علی  سے کیسی امیدیں،حسن علی کے نئے کام
| | | | | | |

ایشیا کپ،پاکستان میں ممکنہ میچزکی تفصیل،اظہر علی سے کیسی امیدیں،حسن علی کے نئے کام

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان میں ممکنہ میچزکی تفصیل،اظہر علی سے کیسی امیدیں،حسن علی کے نئے کام ۔ایشیا کپ 2023 کے ان4 میچز جن کے پاکستان میں کروانے کا ماڈل پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل کو دیا ہے،ان کا کچھ شیڈول سامنے آیا ہے۔معروف کرکٹ صحافی فرید خان کے مطابق ،جنہوں نے…

مشن ورلڈکپ،ویسٹ انڈیزٹیم کااعلان،بگ بیش میچزکم،آج کے میچز،ایشیاکپ،بھارتی میڈیا،اہم خبریں
| | | | | | | | |

مشن ورلڈکپ،ویسٹ انڈیزٹیم کااعلان،بگ بیش میچزکم،آج کے میچز،ایشیاکپ،بھارتی میڈیا،اہم خبریں

کرک اگین رپورٹ مشن ورلڈکپ،ویسٹ انڈیزٹیم کااعلان،بگ بیش میچزکم،آج کے میچز،ایشیاکپ،بھارتی میڈیا،اہم خبریں آئی پی ایل 2023 میں آج شام ممبئی انڈینز اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔یہ 57 واں میچ ہوگا۔ادھر آئی پی ایل میں  بھارت کے جیسیوال نے انگلینڈ کے جوس بٹلر سے رن آئوٹ کرنے میں غلطی پر معافی مانگی ہے۔…

کائونٹی کرکٹ،شان مسعود کی پہلی انٹری،ہاف درجن پاکستانی پلیئرزکا کیسا رہا دن
| | |

کائونٹی کرکٹ،شان مسعود کی پہلی انٹری،ہاف درجن پاکستانی پلیئرزکا کیسا رہا دن

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ایک ایسے روزجس دن یہ کرکٹ نیوز بریک ہوئی کہ پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں تیسری سے واپس دوسری پوزیشن پرجمپ کیا۔بھارت سے اوپر آیا۔آسٹریلیا پہلے نمبر پر ہی ہے۔بھارت کا  دوسرا نمبر اور پاکستان کا تیسرا نمبر ہے۔اس روز پاکستان کے…

ایشیا کپ کی میزبانی،نجم سیٹھی کا رابطہ،سری لنکن کرکٹ بورڈ کی وضاحت آگئی
| | | | |

ایشیا کپ کی میزبانی،نجم سیٹھی کا رابطہ،سری لنکن کرکٹ بورڈ کی وضاحت آگئی

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کی میزبانی،نجم سیٹھی کا رابطہ،سری لنکن کرکٹ بورڈ کی وضاحت آگئی۔سری لنکا کرکٹ نے بھارتی میڈیا کا دعویٰ مسترد کیا ہے،جس میں کہا گیا ہے کہ ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان سے چھین کر سری لنکا کو دے دی گئی ہے اور سری لنکا،بنگلہ دیش اورا فغانستان بھارت…