شعیب اختر مسلم امہ کے لیڈر،شاہی مہمان،خطاب بھی شیڈول
| |

شعیب اختر مسلم امہ کے لیڈر،شاہی مہمان،خطاب بھی شیڈول

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر مسلم امہ کے لیڈر،شاہی مہمان،خطاب بھی شیڈول۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔راولپنڈی ایکسپریس نے بتایا ہے کہ وہ  سعودی حکومت کے شاہی مہمان کے طور پر یہ مبارک سفر کررہے ہیں۔ راولپنڈی ایکسپریس پاکستانی کیمپ میں داخل سوشل…