| |

شعیب اختر مسلم امہ کے لیڈر،شاہی مہمان،خطاب بھی شیڈول

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

شعیب اختر مسلم امہ کے لیڈر،شاہی مہمان،خطاب بھی شیڈول۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔راولپنڈی ایکسپریس نے بتایا ہے کہ وہ  سعودی حکومت کے شاہی مہمان کے طور پر یہ مبارک سفر کررہے ہیں۔

راولپنڈی ایکسپریس پاکستانی کیمپ میں داخل

سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا ہے کہ

میں سعودی عرب میں  حج کانفرنس میں خطاب بھی کروں گا،میرا انتخاب  مسلم ورلڈ لیڈر کے طور پر کیا گیا ہے۔یہ کانفرنس مکہ میں ہوگی۔

راولپنڈی ایکسپریس نے احرام باندھے تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

ان کے مداحوں اور سابق کرکٹرز نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے دعائوں کی درخواست بھی کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *