پی ایس ایل 9 پلے آف آج،ملتان سلطانزکا مسلسل 5 واں کوالیفائر،ناقابل یقین ریکارڈ،زلمی کیلئے شدید تشویش
| | | | | | | |

پی ایس ایل 9 پلے آف آج،ملتان سلطانزکا مسلسل 5 واں کوالیفائر،ناقابل یقین ریکارڈ،زلمی کیلئے شدید تشویش

عمران عثمانی پی ایس ایل9 آج14 مارچ 2024 سے ناک آئوٹ سٹیج کی جانب یے،یہ الگ بات ہے کہ ایونٹ کی 2 ٹاپ ٹیمیں کوالیفائر کی وجہ سے ایک فائدے میں ہونگی،شکست پر بھی ناک آئوٹ نہیں ہونگی،بلکہ ناٹ آئوٹ ہوگی۔کراچی کے نیشنل بنک میں آج سے فیصلہ کن جنگ شروع ہونے جارہی ہے۔ پی…