پھر اپ سیٹ،زمبابوے کو کمزور حریف سے پھر شکست
| |

پھر اپ سیٹ،زمبابوے کو کمزور حریف سے پھر شکست

بلاوایو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پھر اپ سیٹ،زمبابوے کو کمزور حریف سے پھر شکست۔زمبابوے کو پھر شکست ہوگئی،ہوم گرائونڈ میں 5 میچزکی سیریز کے چوتھے ٹی 20 میچ میں ایک بار پھر زمبابوے ہارگیا۔یوں سیریز برابر ہوگئی ہے،اب فیصلہ 5 ویں اور آخری میچ میں ہوگا۔ دونوں ممالک میں اب سیریز ٹرافی کا فیصلہ آخری…