بڑا اپ سیٹ،زمبابوے ٹی 20 میچ چھوٹی ٹیم سے ہارگیا
| |

بڑا اپ سیٹ،زمبابوے ٹی 20 میچ چھوٹی ٹیم سے ہارگیا

بلاوایو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کرکٹ میں بڑا اپ سیٹ۔زمبابوے کو کمزو ر ترین ٹیم سے شکست،ڈیوڈ ویزا نے اہم کردار اداکیا ہے۔بلاوایو میں  5 ٹی 20 میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں نمیبیا نے زمبابوے کو8 وکٹ سے ہرادیا ہے۔اس طرح سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے۔مزید 3 میچز کھیلے جانے ہیں۔ شان مسعود…