| |

بڑا اپ سیٹ،زمبابوے ٹی 20 میچ چھوٹی ٹیم سے ہارگیا

بلاوایو،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

کرکٹ میں بڑا اپ سیٹ۔زمبابوے کو کمزو ر ترین ٹیم سے شکست،ڈیوڈ ویزا نے اہم کردار اداکیا ہے۔بلاوایو میں  5 ٹی 20 میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں نمیبیا نے زمبابوے کو8 وکٹ سے ہرادیا ہے۔اس طرح سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے۔مزید 3 میچز کھیلے جانے ہیں۔

شان مسعود کو بڑا دھچکا،ٹیسٹ ڈرا،ٹیم کی کراچی آمد،کھلاڑی سیزن سے آئوٹ

میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرکے8 وکٹ پر 122 اسکور بنائے۔ملٹن شومبا نے  نمایاں 29 اسکور کئے۔جواب میں نمیبیا نے ہدف 2 وکٹ پر بڑی آسانی سے پورا کرلیا۔اکیلے ولیمز نے ہی 62 اسکور کئے۔ویزا نے بیٹنگ بھی کی اور 13 ناقابل شکست اسکور کئے

زمبابوین اننگ کی تباہی میں اہم کردار ڈیوص ویزا کا بھی تھا،انہوں نے 27 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *