| | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان نیدرلینڈز سے ہارسکتا،افغانستان سے بھی شکست ممکن،2 سابق کرکٹرز

کرک اگین رپورٹ

کرکٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان نیدرلینڈز سے ہارسکتا،افغانستان سے بھی شکست ممکن،2 سابق کرکٹرزکی رائے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بہت ہی زبردست تبصرے جاری ہیں۔ایک ملک کے سابق کرکٹر نے پاکستان کی نیدرلینڈز سے اپ سیٹ شکست کی بات کی ہے تو دوسرے ملک کے کرکٹر کی خواہش ہے کہ افغانستان کے خلاف بھی پاکستان ہارجائے۔

اس قسم کے تبصرے ابھی سے شروع ہیں،شاید اس لئے کہ ایسا کوئی ایک یا 2 اپ سیٹ ایک نئی بحث کوجنم دیں گے کہ دیکھا یہ سب پہلے ہی کہاجاچکا تھا۔

کرکٹ کی معتبر ترین کمیٹی ایم سی سی کی سربراہی تبدیل،خوشگوار نام آگیا

انگلینڈ کے سابق کرکٹر ناصر حسین نے کہا ہے کہ یہ ممکن ہے کہ پاکستان اپنے اولین میچ میں نیدرلینڈز سے ہارجائے۔پاکستان کی یہ پہچان موجود ہے لیکن پریشان ہونے کی ضرورت اس لئے نہیں ہوگی کہ یہ ٹیم پھر سے کھڑاہونا جانتی ہے۔آئی سی سی ایونٹ کی یہ ایک بہترین ٹیم ہے۔کسی روز کچھ بھی کرسکتی ہے۔

محمد عباس ہیتھروایئرپورٹ پر 24 گھنٹے سے محصور،پسینہ سے بری حالت،اپیل کردی

بھارت کے سابق کرکٹر وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ پاکستان اس بار ورلڈکپ میں افغانستان سے ہارجائے۔ان کا کہنا تھا کہ میرا یقین ہے کہ اگر پاکستان افغانستان سے ہارجائے تو یہ ورلڈکپ نہایت ہی دلچسپ ہوجائے گا۔

ورلڈکپ وارم اپ میچز،آج پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،فینزکیلئے دروازے اوپن،مزید 2 میچز،موسم رپورٹ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *