ٹی 20 ورلڈکپ 2024،میچ نمبر 7 بھی آج رات،ڈچ ٹیم کیلئے کوئی خطرہ
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،میچ نمبر 7 بھی آج رات،ڈچ ٹیم کیلئے کوئی خطرہ

 ڈلاس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،میچ نمبر 7 بھی آج شام،ڈچ ٹیم کیلئے کوئی خطرہ۔آئی سی سی مینزٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا میچ 7۔یہ بھی آج 4 جون کو کھیلا جائے گا۔میزبان امریکا۔ٹیکساس کا ڈلاس گرینڈ پری اسٹیڈیم ہوگا۔وقت ہے پاکستانی وقت کے مطابق آج رات ساڑھے 8 بجے۔گروپ ڈی کا مقابلہ ہے اور…