ویسٹ انڈیز کو شکست،پاکستان کا ٹاس ،فیلڈنگ، کرک اگین کی پیش گوئی پهر سچ
دبئی،شارجہ. کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقہ جیت گیا.کرک اگین کی تحقیق و پیش گوئی کے مطابق ویسٹ انڈیز کو آج بھی شکست ہوگئی ہے. دبئی میں جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو وکٹوں سے ہرادیا. یہ اس کی دوسری شکست تھی. اس طرح اس کے اب سیمی فائنل میں جانے کے امکانات…