نیوزی لینڈ کرکٹ کی دورہ پاکستان ری شیڈولنگ کی تصدیق،شیڈول جاری،مارٹن گپٹل بھی متاسف
| | | | |

نیوزی لینڈ کرکٹ کی دورہ پاکستان ری شیڈولنگ کی تصدیق،شیڈول جاری،مارٹن گپٹل بھی متاسف

کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ بھی بری طرح ہل کر رہ گیا ہے۔دورہ پاکستان کی منسوخی کے اثرات چہار جانب محسوس کئے گئے ہیں۔سابق کرکٹرزنے جس انداز میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کو لٹارا ہے،اس کی مثال ہی نہیں ملتی۔نتیجہ میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور مسعتفی ہونے پر مجبور ہوئے…