نوبل انعام اور شاہد آفریدی،حسن علی کا بھی نیا انکشاف
| | | | |

نوبل انعام اور شاہد آفریدی،حسن علی کا بھی نیا انکشاف

کراچی،لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نوبل انعام پر سامنے آگئے ہیں۔انہوں نے بطور خاص ٹوئٹ کرتے ہوئے ایک کچھ تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔دیکھنا ہوگا کہ شاہد آفریدی نوبل انعام کے بیچ کیا لے کر آئے ہیں۔ آئی پی ایل ،ویرات کوہلی اور ان کی ٹیم گڑھے میں…