ہم جنس پرست پہلے مرد کرکٹر سامنے آگئے
| |

ہم جنس پرست پہلے مرد کرکٹر سامنے آگئے

آک لینڈ،برسبین،کرک اگین رپورٹ دنیائے کرکٹ میں پہلے مرد کرکٹر نے ہم جنس پرست ہونے کا اعتراف کیا ہے۔خواتین کرکٹ کے واقعات تو پرانے ہیں لیکن مرد کرکٹرز کو بھی یہ تمغہ لگ گیا ہے۔ اپنے ٹیسٹ ڈیبیو کے تین دہائیوں بعد ہیتھ ڈیوس ہم جنس پرستوں کے طور پر سامنے آنے والے نیوزی لینڈ…