چوتھا ٹی 20,پھر کووڈ اٹیک،سپرسٹارہوٹل میں بند،پاکستانی ٹیم میں تبدیلی،ٹاس بھی ہوگیا
| | |

چوتھا ٹی 20,پھر کووڈ اٹیک،سپرسٹارہوٹل میں بند،پاکستانی ٹیم میں تبدیلی،ٹاس بھی ہوگیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ چوتھا ٹی 20,پھر کووڈ اٹیک،سپرسٹارہوٹل میں بند،پاکستانی ٹیم میں تبدیلی،ٹاس بھی ہوگیا۔کرکٹ کی اور پاکستان کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز میں ایک اور کھلاڑی کا کووڈ ٹیسٹ۔گزشتہ جمعہ ایک کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر بھیج دیا گیا تھا،آج چوتھے…