چوتھا ٹی 20,پھر کووڈ اٹیک،سپرسٹارہوٹل میں بند،پاکستانی ٹیم میں تبدیلی،ٹاس بھی ہوگیا
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ
چوتھا ٹی 20,پھر کووڈ اٹیک،سپرسٹارہوٹل میں بند،پاکستانی ٹیم میں تبدیلی،ٹاس بھی ہوگیا۔کرکٹ کی اور پاکستان کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز میں ایک اور کھلاڑی کا کووڈ ٹیسٹ۔گزشتہ جمعہ ایک کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر بھیج دیا گیا تھا،آج چوتھے ٹی 20 میچ سے پہلے ڈیوون کونوے کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،ان کو بھی ہوٹل میں الگ روم میں بند کردیا گیا ہے۔متبادل کھلاڑی شامل ہوگیا ہے۔
عثمان خواجہ کے جبڑے پرچوٹ،سکین رپورٹ آگئی،آسٹریلیا 10 وکٹ سے کامیاب
ادھر پاکستان کرکٹ ٹور منیجمنٹ کمیٹی نے چوتھے میچ میں ایک تبدیلی کی ہے اور وکٹ کیپر اعظم خان کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو شامل کیا گیا ہے۔باقی وہی ٹیم کھیلے گی جسے تیسرے میچ میں شکست ہوئی تھی۔
ایک اتفاق اور ہوا ہے،آج نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر خود ہی پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا ہے۔یوں پاکستان رواں سیریز میں پہلی بار بیٹنگ کرے گا۔
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،چوتھا ٹی 20 میچ کل،کرائسٹ چرچ میں کیا چانسز