| | | | |

نیا شہر،نیا ہوٹل،کراچی میں پاک آسٹریلیا ٹیمیں کس حال میں،بابر کیا کہتے،آج کا شیڈول

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان اورآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں کراچی کے ہوٹل میں ہیں،ان کا شاندار استقبال ہوا ہے۔کھلاڑی شہر اور ہوٹل بدلنے پر پریشان نہیں ہوئے ہیں۔

آسٹریلیا کے کرکٹرز نے کراچی ہوٹل کو بھی اعلیٰ ترین قرار دیا،سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ہوٹل میں پاکستانی اور آسٹریلین پلیئرز ہنسی مذاق بھی کرتے رہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کو کراچی پہنچتے ہی جھٹکا،اہم کھلاڑی کو کورونا،میچ سے باہر

کھانے کے دوران بابر اعظم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کھلاڑی اپنی اننگز ایسی کھیلٰیں اور پرفارم ایسا کریں کہ اس کا پاکستان کو فائدہ ہو،ہماراکا،م صرف کوشش کرنا ہے،نتائج ہمارے ہاتھوں میں نہیں ہیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین بینو قادر ٹرافی کا دوسرا ٹیسٹ میچ 12 مارچ سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔صبح 9:30 بجے: آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کی آن لائن پریس کانفرنس ہوگی۔
صبح 10 بجے:پاکستان کے اوپنر امام الحق کی آن لائن پریس کانفرس ہوگی۔
صبح 11:30 بجے سے دوپہر 2:30 بجےتک پاکستان اور آسٹریلیا کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ سیشن ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *