انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی تیار
| | | | | | | | |

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی تیار

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی تیار۔انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی سامنے آگیا ہے۔انگلش ٹیم نے اس سال 2 مرتبہ پاکستان آنا ہے۔پہلے مرحلے میں 7 ٹی 20 میچز اکتوبر،نومبر 2022 میں کھیلے جائیں گے۔اس کے بعد 3 ٹیسٹ میچز سال کے آخر میں…

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے 7 ٹی 20 میچز کا شیڈول جاری
| | | | | |

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے 7 ٹی 20 میچز کا شیڈول جاری

    لاہور، 2 اگست 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ کہملتان آئوٹ،پاکستان اور انگلینڈ…

ایڈیلیڈ اوول کے چیف کیوریٹر پاکستانی گرائونڈز میں کیسے متاثر
| | | | |

ایڈیلیڈ اوول کے چیف کیوریٹر پاکستانی گرائونڈز میں کیسے متاثر

  کراچی، 22 جولائی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز Filae Photo,PCB ایڈیلیڈ اوول کے چیف کیوریٹر ڈیمئن ہوف نے جمعہ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی پچز اور آؤٹ فیلڈ کا معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کیوریٹرز اور گراؤنڈ اسٹاف سے ملاقات بھی کی۔ اس سے قبل وہ قذافی اسٹیڈیم لاہور اور پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم…

انگلش ٹیم کی پاکستان آمد،2 وینیوز،تاریخیں طے،سکیورٹی ٹیم کی آمد
| | | | | |

انگلش ٹیم کی پاکستان آمد،2 وینیوز،تاریخیں طے،سکیورٹی ٹیم کی آمد

کرک اگین اسپیشل رپورٹ انگلش ٹیم کی پاکستان آمد،2 وینیوز،تاریخیں طے،سکیورٹی ٹیم کی آمد۔انگلینڈ کے دورہ پاکستان کی ابتدائی تفصیلات کنفرم ہوگئی ہیں۔7 میچزکی ٹی 20 سیریز کے لئے ونڈو فائنل ہوگئی ہے،وینیوز میں 2 شہر فائنل کرلئے گئے ہیں۔اس طرح چند روز قبل کرک اگین کی دی گئی خبر کی تصدیق ہوگئی ہے،جس میں…

رمیز راجہ میڈیا پرپھر برہم،سخت انداز میں سنادیں،اہم انکشافات
| | | | |

رمیز راجہ میڈیا پرپھر برہم،سخت انداز میں سنادیں،اہم انکشافات

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ میڈیا سے شدید نالاں ہوگئے،میرے میڈیا کے سامنے آنے پر ایسی ہیڈلائنز لگائی جاتی ہیں،آپ اگر ایسا  کریں گے تو کسے شوق ہوگا کہ وہ آپ کے سامنے آئے۔پی سی بی چیئرمین نے کہا ہے کہ میں کراچی کے ساتھ  کیسے غلط کرسکتا ہوں۔1980 کی…

ڈیرن سیمی اکتوبر میں پاکستان آرہے،شعیب اور شاہد آفریدی بھی ساتھ
| | | | |

ڈیرن سیمی اکتوبر میں پاکستان آرہے،شعیب اور شاہد آفریدی بھی ساتھ

کراچی:کرک اگین رپورٹ ڈیرن سیمی اکتوبر میں پاکستان آرہے،شعیب ملک اور شاہد آفریدی بھی ساتھ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا ایکشن لے لیا ہے۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے اعلان کیا ہے کہ انڈر19 جونیئر لیگ  کے لئے شاہد آفریدی،ڈیرن سیمی اور شعیب ملک سمیت سپر اسٹارزکی خدمات حاصل کرلی ہیں۔رمیز راجہ 5 ویں روز…

پاکستان کامیاب،سیریز بھی نام
| | | | |

پاکستان کامیاب،سیریز بھی نام

  کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی۔یہ اس لئے بھی اہم ہے کہ آئی سی سی چیمپئن شپ ٹیبل میں معاون بنے گی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف 73 رنزسےکامیابی سمیٹ لی۔اس طرح ابھی ایک میچ باقی ہے ۔ گرین…

سری لنکن ویمنز کرکٹرز کراچی کی رونقوں میں گم،
| | | | |

سری لنکن ویمنز کرکٹرز کراچی کی رونقوں میں گم،

کراچی،کرک اگین رپورٹ سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیم ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے،اس کے ملکی حالات سب کے سامنے ہیں۔ملک دیوالیہ ہوگیا ہے،حالات اتنے خراب ہیں کہ اداروں کے پاس لوگوں کے بلز بھیجنے تک کے کاغذ نہیں ہیں۔اخبارات تک شائع نہیں ہورہے ہیں۔ایسے میں اس ملک کی خواتین کھلاڑی کراچی کی رونق…

پاک سری لنکن کپتان ٹرافی سمیت سمندر میں،سیریز کل شروع
| | | |

پاک سری لنکن کپتان ٹرافی سمیت سمندر میں،سیریز کل شروع

کراچی،پی سی بی پریس ریلیز پاک سری لنکن کپتان ٹرافی سمیت سمندر میں،سیریز کل شروع۔پاکستان اور سری لنکا ویمنز ٹیم کی کپتانوں کی ٹرافی سمیت کراچی سمندر کی سیر،بہترین موسم میں ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں تین روزہ سخت تربیتی مشقوں کے بعد پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ…

پاکستانی عوام  اچانک سڑکوں پر،عمران خان کا تازہ ترین بیان آگیا
| | | |

پاکستانی عوام اچانک سڑکوں پر،عمران خان کا تازہ ترین بیان آگیا

اسلام آباد،لاہور،کراچی،ملتان،میانوالی،فیصل آباد،دیگر شہروں سے:کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان  اور 24 گھنٹے قبل مبینہ متنازعہ عدم اعتماد تحریک کے نتیجہ میں وزیر اعظم پاکستان کی سیت سے معزول کئے جانے والے عمران خان کے حق میں ملک بھر کی عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے۔وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں…

نیا شہر،نیا ہوٹل،کراچی میں پاک آسٹریلیا ٹیمیں کس حال میں،بابر کیا کہتے،آج کا شیڈول
| | | | |

نیا شہر،نیا ہوٹل،کراچی میں پاک آسٹریلیا ٹیمیں کس حال میں،بابر کیا کہتے،آج کا شیڈول

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اورآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں کراچی کے ہوٹل میں ہیں،ان کا شاندار استقبال ہوا ہے۔کھلاڑی شہر اور ہوٹل بدلنے پر پریشان نہیں ہوئے ہیں۔ آسٹریلیا کے کرکٹرز نے کراچی ہوٹل کو بھی اعلیٰ ترین قرار دیا،سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ہوٹل میں پاکستانی اور آسٹریلین پلیئرز ہنسی مذاق بھی کرتے رہے۔…

پی سی بی کے ساتھ کوئی اور بھی کراچی کا شکر گزار
| | | | | |

پی سی بی کے ساتھ کوئی اور بھی کراچی کا شکر گزار

لاہور،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز Twitter Image پی سی بی کے ساتھ کوئی اور بھی کراچی کا شکر گزار۔غیر ملکی ٹی وی پریزنٹر  بھی پیش پیش ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پہلے مرحلے میں بھرپور تعاون کرنے پر کراچی کے شائقینِ کرکٹ، ضلعی انتظامیہ اور قانون…