| | | | | | |

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے اچھی خبر آگئی،پی ایس ایل 7 میں 2 روزہ وقفہ قریب

کراچی،کرک اگین رپورٹ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے اچھی خبر،انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی جیسن رائے نے تمام رکاوٹیں عبور کرلیں،وہ کل کے میچ کے لئے دستیاب ہونگے۔گلیڈی ایٹرز ٹیم کو بیٹنگ میں مشکلات آرہی تھیں،اب جاکر کچھ ٹریک بہتر ہونا شروع ہورہا ہے۔

کراچی کنگز کو 5ویں میچ میں پہلی فتح کی تلاش،کچھ نیا ہوسکتا

اتفاق سے یہ کراچی کا اس سال کا آخری میچ ہوگا جو کل 7 فروری کوئٹہ اور لاہور کے مابین کھیلا جائے گا،اس کے ساتھ ہی تمام ٹیموں کے 5،5 میچز مکمل ہوجائیں گے۔

پی ایس ایل 7 اس کے بعد 2 روزہ وقفہ پر ہوگی۔8 اور 9 فروری کو کوئی میچ نہیں ہوگا۔10 فروری سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شو لگے گا۔یہاں سے دوسرا مرحلہ شروع ہوگا۔

پی ایس ایل 7 میں ملتان نے اب تک 5 میچز کھیل لئے ہیں اور 10 پوائنٹس کے ساتھ اس کا پہلا نمبر ہے۔پشاور زلمی کے بھی 5 میچز مکمل ہوگئے ہیں۔اس کے 4 پوائنٹس ہیں۔باقی 4 ٹیمیں اپنا  اگلا میچ آج اور کل کھیلیں گی۔اس کے بعد حالات میں بہتری کی ضرورت ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *