سال کے آخر میں کورونا سے ایک اور ون ڈے سیریز منسوخ
| |

سال کے آخر میں کورونا سے ایک اور ون ڈے سیریز منسوخ

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ File Photo امریکا اور آئر لینڈ کی ایک روزہ سیریز آخرکار منسوخ ہوگئی ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا میں شیڈول دونوں ممالک سال کی آخری ایک روزہ سیریز بچانے کی بھرپور کوششوں میں رہے لیکن کورونا نے سال ختم ہوتے ہوتے جان نہیں چھوڑی۔اس طرح اس سال کی ایک اور سیریز منسوخ ہوگئی ہے۔…