نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن بیٹنگ کرتے باہر،فیلڈ میں نہیں آسکیں گے
| | |

نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن بیٹنگ کرتے باہر،فیلڈ میں نہیں آسکیں گے

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن بیٹنگ کرتے باہر،فیلڈ میں نہیں آسکیں گے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیوی کپتان کین ولیمسن دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کے خلاف سیٹ ہونے اور شاندار بیٹنگ کے بعد بھی  ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔اب وہ فیلڈ میں نہیں اتریں گے۔ فل ٹاس بال…