| | |

نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن بیٹنگ کرتے باہر،فیلڈ میں نہیں آسکیں گے

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ

نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن بیٹنگ کرتے باہر،فیلڈ میں نہیں آسکیں گے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیوی کپتان کین ولیمسن دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کے خلاف سیٹ ہونے اور شاندار بیٹنگ کے بعد بھی  ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔اب وہ فیلڈ میں نہیں اتریں گے۔

فل ٹاس بال پچ سے باہر،نوبال کی بجائے وائیڈ قرارشاہین ڈرکے مارے پہلے بیٹنگ نہیں لے رہے

کین ولیمسن  15 بالز پر 26 رنزکے ساتھ کھیل رہے تھے،رن لیتے ہوئے ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔اب کیوی بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ کین ولیسمن ہیمسٹنگ انجری کا شکارہوئے ہیں ۔ان کے لئے فیلڈ میں واپسی مشکل ہوگی۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف اچھا آغاز کیا ہے۔ فن ایلن 41 بالز پر 74 اسکور کرکے  ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔شاہین اور حارث شروع میں ناکام ہوگئے ہیں۔،

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *