قومی ویمنز ٹیم میں ملتان،لاہور کی کھلاڑی شامل،میچز کا شیڈول
| | | | | | |

قومی ویمنز ٹیم میں ملتان،لاہور کی کھلاڑی شامل،میچز کا شیڈول

کراچی، 18 مئی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز PCB Image پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کےخلاف 24 مئی سے شروع ہونے والی وائیٹ بال سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈز کااعلان کردیا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر گل فیروزہ اور لیگ اسپنر طوبہٰ حسن کو قومی خواتین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اسکواڈ کا حصہ بنایا…