ٹی 20 ورلڈکپ 2024،پاکستانی بیٹنگ لائن جھٹکوں میں،امریکا کو 160 کا ہدف،کون جیت سکتا
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،پاکستانی بیٹنگ لائن جھٹکوں میں،امریکا کو 160 کا ہدف،کون جیت سکتا

ڈلاس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،پاکستانی بیٹنگ لائن جھٹکوں میں،امریکا کو160رنزکا ہدف،کون جیت سکتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی  20 ورلڈکپ 2024 کے پاکستان کے پہلے میچ میں بیٹنگ کی حد تک قدرے مایوس کن آغاز۔دنیائے کرکٹ کی ایسوسی ٹیم امریکا کے خلاف اور اس کی بائولنگ…