ڈیرن سیمی پاکستانی ستارہ،سول ایوارڈ لے گئے
| | | | |

ڈیرن سیمی پاکستانی ستارہ،سول ایوارڈ لے گئے

کرک اگین رپورٹ ڈیرن سیمی کو پاکستانی ستارہ مل گیا۔ویسٹ انڈیز کے اسٹار کھلاڑی ڈیرن سیمی ستارہ امتیاز وصول کرگئے۔انہوں نے پاکستانی سول ایوارڈ ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر سمیت انہوں نے سوشل میڈیا کے مخلتف پلیٹ فارم سے یہ تصاویر شیئر کی ہیں۔انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ…