پاکستان کرکٹ کی بڑی بولی، پارٹنرشپ رائٹس میں 77 فیصد اضافہ
| | | |

پاکستان کرکٹ کی بڑی بولی، پارٹنرشپ رائٹس میں 77 فیصد اضافہ

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز File Photo پاکستان کرکٹ کی بڑی قیمت ،ٹرانس گروپ ایف زیڈ ای نے سیزن 23-2022 میں شامل تمام مینز اور ویمنز ہوم انٹرنیشنل سیریز کے پارٹنرشپ رائٹس کی خریداری کے لیے سب سے زیادہ بولی لگا دی ہے۔ انہوں نے ان حقوق کی خریداری کے لئے گزشتہ سیزن کے مقابلے…