ون ڈے سیریز،قومی پلیئرز کی نئی کٹس،نوجوان کھلاڑیوں کا انداز دیکھئے
| | | | |

ون ڈے سیریز،قومی پلیئرز کی نئی کٹس،نوجوان کھلاڑیوں کا انداز دیکھئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ ماضی ہوئی،آسٹریلیا کے خلاف سیریز ماضی کا تلخ باب بنی،بہت سے پلیئرز تبدیل ہوگئے،کٹس کی تقسیم ہوگئی بلکہ ہلکی  پھلکی چھینا جھپٹی بھی ہوئی ہے۔ پکستان کرکٹ بورڈ نے نئی سیریز کے لئے قومی ٹیم کی کٹس جاری کردی ہیں۔شاہ نواز دھانی،وسیم جونیئر ،حارث رئوف وغیرہ نے بڑے جوش سے…