پاکستان میں 2 بار 3 ملکی ون ڈے کپ شیڈول
لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے 4 ملکی کپ کے پلان کو پذیرائی نہیں مل رہی۔أئی سی سی نے ایک روزہ کرکٹ کے 3 ملکی کپ کروانے کی منظوری دینی ہے ۔ ورلڈ کپ 2023 کے بعد ورلڈ کپ سپر لیگ ختم ہوگی۔اسطرح ایک روزہ کرکٹ سیریز کے لئے تمام…